the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،29جنوری(اعتمادنیوز)انجینئرنگ میں ڈپلومہ کررہے ایک 24سالہ نوجوان طالب علم نے ناکام ہونے پر خودکشی کرلی۔رامگوپال پیٹ پولیس کے مطابق سنجے سوامی ولد تنگیایہ سوائی نے سندھی نگر



کالونی میں واقع اپنے رہائشی گاہ میں 28جنوری کو پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔سنجے کرناٹک کا رہنے والا تھا۔سنجے ڈپلومہ میں ناکامی کی وجہ سے ذہنی طورپر پریشان تھا۔را مگوپال پیٹ پولیس نے ایک خودکشی کا کیس درج کرلیا ۔اور پوسٹ مارٹم کیلئے گاندھی ہاسپٹل بھیج دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.